Sr. | English Words | Urdu Words |
286 | JACOB,S-LADDER,JACOBS LADDER,JACK LADDER,PILOT LADDER R Noun Report Error! | (زينَہ يَعقُوب علَيہِ السَلام کی نِسبَت سے جو اُنھوں نے خَواب ميں ديکھا تھا ۔ گُلِ شُعلَہ ۔ سُنبَل اسمائی ۔ زينَہ مَلّاحاں ۔ |
287 | jacob-monod theory > operon. named after francois jacob (b.1920) and jacques lucien monod (1910-76) R Phrase Report Error! | جیکب ۔ مونڈتھیوری:آپس میں مُنسلک جینز یا لونیوں کی ایک اکائی جِس کے بارے میں یہ خیال ہے کہ پروٹین یا لحمیات کی تالیف کرنے والی دوسری جینز کو مُتاثر کرتی ہے ۔ |
288 | JACOBEAN R Adjective Report Error! | يَعقُوبی ۔ سال کے پہلے مَہينے کا يا اُس سے مُتعلِق ۔ |
289 | JACOBEAN R Adjective Report Error! | انگلستان کے شاہ جیمز اول کے زمانے کا ۔ |
290 | JACOBEAN LILY R Noun Report Error! | میکسیکو کی ایک جڑی بوٹی جس میں صرف ایک ہی رنگ کا سرخ پھول کھلتا ہے ۔ |