Sr. | English Words | Urdu Words |
656 | KING-WOOD R Noun Report Error! | برازیلی شیشم ۔ عنابی دھاریوں والی برازیلی لکڑی جو چھوٹی الماریاں بنانے کے کام آتی ہے ۔ |
657 | KINGBIRD R Noun Report Error! | ايک قِسم کا پيلو ۔ امريکا کا مَکھّی مار پَرِندَہ ۔ مَگس گير ۔ |
658 | KINGBOLT,KINGPIN R Noun Report Error! | بَڑا بولَٹ ۔ بَڑی چَٹخَنی ۔ ايک گاڑی کو دُوسری سے جوڑنے کے لِيے عمُودی کھونٹا ۔ |
659 | KINGCOUGH R Noun Report Error! | کالی کھانسی ۔ (طب) شہقہ ۔ |
660 | KINGCRAFT R Noun Report Error! | جہاں بانی کا ملکہ ۔ بادشاہوں کے ایک جگہ سے دُوسری جگہ جانے کے لیے اِستعمال ہونے والی گھوڑا گاڑی ۔ |