Sr. | English Words | Urdu Words |
906 | KITCHEN WARE R
Report Error! | ظَرُوفِ مَطبَخ ۔ باوَرچی خانے ميں اِستعمال ہونے والی اشيا جيسے بَرتَن وَغيرَہ ۔ |
907 | KITCHENER R Noun Report Error! | چولہا جِس پر بیک وقت کوئی کھانے پکاۓ جا سکتے ہیں ۔ |
908 | KITCHENER BUN R Noun Report Error! | ایک کریم بھرا اور شکر لپٹا بن ۔ |
909 | KITCHENETTE R Noun Report Error! | چھوٹا باوَرچی خانَہ ۔ باوَرچی خانَہ کے لِيے اِستِعمال ہونے والی تھوڑی سی جَگَہ ۔ |
910 | KITCHENWARE R Noun Report Error! | باورچی خانے کے برتن بھانڈے ۔ باورچی خانے ميں استعمال ہونے والی اشيا جيسے برتن وغيرہ ۔ |