| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 71 | KICKSHAW R Noun Report Error! | وہ نفیس غذا جس سے اشتہا رفع نہ ہو ۔مثلاً نمش ۔( ۲) کھلونا ۔ بے حقیقت یا حقیر چیز ۔ |
| 72 | KICKSHAWS R
Report Error! | نفیس غذا جس سے بھوک دور نہ ہو ۔ |
| 73 | KICKSORTER R Noun Report Error! | حد ارتعاش کے مُطابِق برقی رو کے تجزیے کا ایک آلہ ۔ |
| 74 | KICKSTAND R Noun Report Error! | بائیسکل کو کھڑی ہوئی حالت میں سہارنے والا ڈنڈا ۔ موٹر سائیکل کو کھڑی ہوئی حالت میں سہارنے والا ڈنڈا یا کیل جِسے ٹھوکر مار کر کھڑا کرتے ہیں ۔ |
| 75 | KICKSTART R Verb Report Error! | کک مار کر سڑارٹکر نا ۔ |