| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 256 | KILO- R Combining Form Report Error! | ۱۰۰۰ کی تعداد کو ظاہِر کرنے کے لیے مُستعمل ۔ ۱۰۰۰ کی مقدار کو ظاہِر کرنے کے لیے مُستعمل ۔ |
| 257 | KILOBAUD R Noun Report Error! | کلو باڈ ۔ ایک کمیونیکیشنز چینل کی ٹرانسمشن کی کپیٹسی کے ماپ کی اکائی جو دس کے برابر ہوتی ہے ۔ |
| 258 | KILOBIT R Noun Report Error! | کلوبٹ ۔ ایک ڈیٹا کی اکائی جو بٹس کے برابر ہوتی ہے ، جس کا مخفف کے بی یا کے بٹ ہے ۔ |
| 259 | KILOBITS PER SECOND R Noun Report Error! | کلوبٹس پر سیکنڈ ۔ ڈیٹا ٹرانسفر سپیڈ ، بذریعہ موڈیم یا نیٹ ورک ، جسے بٹس فی سیکنڈ کے ملٹی پل میں ماپا جاتا ہے ۔ مخفف ، کے بی پی ایس ۔ |
| 260 | KILOBYTE R Noun Report Error! | ۱۰۲۴ ہائٹ مشینی حافظے کی سمائی کو ظاہِر کرنے کے لیے ۔ |