| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 301 | KIM KAM R Adverb Report Error! | خود سرانہ،خلاف عقل ،کج رائی سے ضدسے ،معاندانہ ،بےراہ روی کے ساتھ بد شکل طور پر ۔ |
| 302 | KIMBERLITE R Noun Report Error! | ایک کمیاب نیلگوں چٹان جِس میں کبھی کبھی ہیرے ہوتے ہیں ۔ جنوبی افریقہ اور سائبیریا میں پائی جاتی ہے ۔ |
| 303 | KIMBO R Adjective Report Error! | قوس دار ۔ مُڑا ہوا ۔ |
| 304 | KIMMBERIDGE R Noun Report Error! | ڈورسیٹشائر کے ساحل کا ایک گاﺅں ۔ |
| 305 | KIMMELSTIEL-WILSON SYNDROME R
Report Error! | کمل سٹائل ولسن سنڈورم ۔ ذیابیطس کے مریضوں میں موجود بین شعری گلومیرولوسکلیوسس ۔ |