| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1101 | PINERY R Noun Report Error! | صَنُوبرَستان ۔ صَنُوبر باغ ۔ ایک گھَر یا کھیت جہاں انناس کاشت کیا جاتا ہے |
| 1102 | PINESAP R Noun Report Error! | شُمالی امریکہ کا ایک طُفیلی اور غلاظَت خور بے پَتّوں کا پَودا |
| 1103 | PINETAR R Noun Report Error! | صنوبری تارکول ۔ ایک گاڑھا کول تار جو صنوبر کی لکڑی سےحاصل کیا جاتا ہے ۔ |
| 1104 | PINETUM R Adjective Report Error! | پائینیٹم ۔ نباتاتی یا آرائشی مقاصد کے لیے پائن کے درختوں کی شجرکاری ۔ |
| 1105 | PINETUM R Noun Report Error! | صَنُوبرَستان ۔ دَرَختوں کا ایک باغ ۔ |