| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1126 | PINGUECULA R Noun, Adjective Report Error! | آنکھ کے اندرونی یا بیرونی کونے کے پاس پردہ قرینہ کے نیچے سفیدی مائل زرد رنگ کا دانہ ۔ |
| 1127 | PINGUID R Adjective Report Error! | موٹا ۔ چربی والا ۔ لحیم شحیم ۔ |
| 1128 | PINGUIN R Noun Report Error! | غرب الہند کا انناس ۔ |
| 1129 | PINHEAD R Noun Report Error! | ایک پِن کا اُوپری سِرا ۔ وہ شَخَص جِس میں بِالکُل ذہانت نہ ہو |
| 1130 | PINHEADED R Adjective Report Error! | سادہ لوح ۔ احمق ۔ بیوقُوف |