| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1231 | PINNULE R Noun
 Report Error!
 | ایک حِصّہ یا عُضو جو کِسی پر یا مَچھلی کے کانٹے سے مُشابہ ہو ۔ پَرہ داری تَقسیموں میں سے ایک تَقسیم ۔ کِسی دوپَرہ داری سرخَسی پَتّے کی ایک پَرے کی ۔ | 
| 1232 | PINNY R Adjective
 Report Error!
 | بچگانہ ۔ بچوں کا سا ۔ | 
| 1233 | PINO CAMPHONE R 
 Report Error!
 | پائینو کمفون ۔ ایک ڈائی سائیکلیک کیٹون ہائیسوپن کے تیل میں پایا جاتا ہے ۔ نقطہ پگھلا ﺅنقطہ ابال ۲۱۱ سینٹی گریڈ ۔ | 
| 1234 | PINOCARVEPL, C10 H16 O. R 
 Report Error!
 | پائینو کارویول ۔ ایک ڈائی سائیکلیک ٹرپین جویوکلپٹس کے تیل میں پایا جاتا ہے ۔ | 
| 1235 | PINOCHLE R Noun
 Report Error!
 | تاش کا کھیل جِسے دو ،تین یا چار آدمی کھیل سَکتے ہَیں ۔ اِس میں حُکَم کی مَلکہ اور اینٹ کے غُلام کا اِجتَماع |