Sr. | English Words | Urdu Words |
1761 | PITOT TUBE R Noun Report Error! | ایک کھلے مُنہ کی زاویہ قائمہ بنانے والی نلکی جِس کے ذریعے سیال مادّے کی حرکت کی رفتار معلوم کی جاتی ہے ۔ |
1762 | pitot tube R Phrase Report Error! | پٹٹ نالی : سیال کی ولاسٹی ناپنے کے لیے ایک آلہ ۔ |
1763 | PITOT-STATIC TUBE R Noun Report Error! | طیرائیات ۔ایک طرح کا آلہ جو بیٹاٹ ٹیوب پر ہوتا ہے ۔ |
1764 | PITPAN R Noun Report Error! | ایک درخت کے تنے سے بنائی ہوئی شمالی امریکی کشتی ۔ |
1765 | PITRESSIN R Noun Report Error! | واسو پریسن کا مرکب ۔ |