| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1681 | PITCH-AND-TOSS R Noun
 Report Error!
 | ایک کھیل جِس میں سِکّے پہلے ایک نِشانے کی طرف پھینکے پھر اُچھالے جاتے ہیں ۔ | 
| 1682 | PITCH-BLACK R Adjective
 Report Error!
 | مکمل یا انتہائی اندھیرا۔ تاریکی ۔بالکل سیاہ ۔کالا ۔ | 
| 1683 | PITCH-DARK R Adjective
 Report Error!
 | تاریک ۔سیاہ ۔بہت کالا ۔بلیک ۔تارکول ۔ | 
| 1684 | PITCH-PIPE R Noun
 Report Error!
 | ایک نلکی یا پپیا جِس کو پھونک کر آواز کی مطلوبہ سطح متعیّن کرتے ہیں ۔ | 
| 1685 | PITCHBLENDE R Noun
 Report Error!
 | ایک معدن جو زیادہ تر یورینیم آکسائیڈ پر مشتمل ہے یورینیم اور ریڈیم کا ایک بڑا ماخز ۔ |