Sr. | English Words | Urdu Words |
51 | POT-HOOK R Noun Report Error! | چولھے کے اُوپر مُعلق کانٹا برتن لٹکانے یا جلتا برتن اُٹھانے کے لیے ۔ |
52 | POT-HOUSE R Noun Report Error! | شراب خانہ ۔ بوزہ خانہ ۔ |
53 | POT-HUNTER R Noun Report Error! | شِکار پر الل ٹپ نِشانے لگانے والا شِکاری ۔ مُقابلے میں صرف انعام حاصِل کرنے کی غرض سے شریک ہونے والا کھلاڑی ۔ |
54 | POT-POURRI R Noun Report Error! | خُشک پنکھڑیوں اور خوشبویات کا مرکب جو کمرے کو معطر کرنے کے لیے رکھتے ہیں ۔ مِلے جُلے نغمے یا ادبی شہ پارے ۔ |
55 | POT-SHOT R Noun Report Error! | الل ٹپ نِشانے یا تکے لگانا ۔ کِسی قریبی آسان شِکار پر گولی چلانا ۔ |