Sr. | English Words | Urdu Words |
106 | POTASSIUM HYDROXIDE R Noun Report Error! | پَیشاب ٹیسٹ کَرنے میں اِستَعمَال کیا جاتا ہے |
107 | POTASSIUM HYDROXIDE R Adjective Report Error! | مائع شکل میں پیشاب کے ٹیسٹ میں مستعمل ۔ |
108 | POTASSIUM HYDROXIDE (CAUTIC POTASH, KOH) R
Report Error! | پوٹاشیم ہائیڈرو آکسائیڈ ۔ سفید رنگ کا زبر دست آب گیر مادہ پوٹاشیم کلورائیڈ کے محلول کی برق پاشیدگی سے حاصل ہوتا ہے ۔ نرم ٹائیلٹ سوپ بنانے اور نکل آئرن سٹوریج بیٹری میں ایک برق پاش کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ الکوحلی پوٹاشیم ہائیڈرو آکسائیڈ بہت سے نامیاتی تعاملات میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
109 | POTASSIUM HYDROXIDE, POTASH R Noun Report Error! | پوٹاشِيَم ہائيڈرو آکسائڈ ۔ ايک سَفيد ٹھوس کھار ۔ جِسے نرَم سابُن بَنانے ميں اِستِعمال کِيا جاتا ہے ۔ |
110 | POTASSIUM IODIDE R Noun Report Error! | سفید قلمی ٹھوس مادّہ جِسے آیوڈین کی کمی کے تدارک کے لیے کھانے کے نمک میں مِلایا جاتا ہے ۔ |