Sr. | English Words | Urdu Words |
81 | POTASH WATER R Noun Report Error! | ایک قسم کا کاربونک ایسڈ گیس ملا ہوا پانی ۔ |
82 | POTASSAMIDE R Noun Report Error! | پوٹاشیم کا امائڈ جو پوٹاسیم کے ایک یا زیادہ زرات کو ہائڈ روجن آف امونیا کے ذرات سے بدلنے سے بنتا ہے ۔ |
83 | POTASSIC R Adjective Report Error! | پوٹاشی ۔ |
84 | POTASSIO R Combining Form Report Error! | پوٹاسیم کی ترکیبی صورت ۔ |
85 | POTASSIUM R Noun Report Error! | پوٹاشِيَم ۔ قَلُوبَہ ۔ ايک نرَم دھاتی عَنصَر ۔ مُرَکّب حالَت ميں پايا جانے والا عَنصَر ۔ |