Sr. | English Words | Urdu Words |
156 | POTATORUM STRYCHNOS R Noun Report Error! | نرٹلی |
157 | POTATORY R Adjective Report Error! | شَراب نوشی کا عادی ۔ اُس سے مُتعَلِق ۔ |
158 | POTBELLIED R Adjective Report Error! | توندَل ۔ بَڑھی ہُوئی توند والا ۔ |
159 | POTBELLY R Noun Report Error! | آگے کو نِکلی ہُوئی توند ۔ بَڑھا ہُوا پيٹ ۔ |
160 | POTBOILER R Noun Report Error! | پیٹ پالنے کے لیے کیا جانے والا چلتا ہوا ادبی یا فنی کام ۔ پیسے کے لیے تخلیقی کام کرنے والا قلم کار یا فنکار ۔ |