Sr. | English Words | Urdu Words |
286 | POTTERY TISSUE R Noun Report Error! | عمدہ حریری کاغز ۔ |
287 | POTTER\'S CLAY R
Report Error! | کمہار کی مٹی ۔ ایسی مٹی جو برتن بنانے کے کام آتی ہے رنگدار مٹی کا حصول اس میں رنگدار آکسائیڈ شامل کرنے سے ممکن بنایا جاتا ہے ۔ |
288 | POTTER`S FIELD R Noun Report Error! | غریبوں ، فقیروں ، ناواقف ، اجنبی لوگوں کا قبرستان ۔ |
289 | POTTER`S ROT R Noun Report Error! | بَرتَن بَنانے والوں میں پَیدا ہونے والا ایک مَرض سَلیکوسَس |
290 | POTTER`S WHEEL R Noun Report Error! | کمہار کا چاک ۔ ایک گھومنے والی لیٹواں تھالی جِس پر مٹی کے برتن ڈھالے جاتے ہیں ۔ |