| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 636 | PULL WIRES R Verb Report Error! | دُوسروں کو مُتاثِر کَرنے کے لِيے خُفيَہ اور ناپَسَنديدَہ طَريقِ کار اِختِيار کَرنا ۔ |
| 637 | PULL-BACK R Noun Report Error! | رکاوٹ ۔ اڑنگا ۔ ہزیمت ۔ پسپائی ، فوج کا پیچھے ہٹنا ۔ |
| 638 | PULL-DOWN R Noun, Adjective Report Error! | ڈھانے کے قابل یا جِسے ڈھانا ہے ۔ ڈھانے یا ڈھائی جانے والی شے ۔ |
| 639 | PULL-IN R Noun Report Error! | سر راہ بنا ہوا چاۓ خانہ یا دوکانیں ۔ بازار جہاں ٹھہرا جا سکے ۔ |
| 640 | PULL-OFF R Noun, Adjective Report Error! | اُتارنے کے لیے بنایا ہوا ۔ اُتار دیا جانے والا ۔ اُتارنے کا عمل ۔ |