| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1001 | PUMPKIN R Adjective Report Error! | پمپ کن ۔ کدو ۔ روئیں دار موسمی بیل کا پھل ۔ گول اور لمبوترا ہوتا ہے ۔ سبزی کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ لمبے لجلجے پتے ہوتے ہیں ۔ |
| 1002 | PUMPKIN R Noun Report Error! | لوکی ۔ پیٹھا ۔ دیوار پر پھیلنے والی گھیا خاندان کی لمبی بیل |
| 1003 | PUMPKIN PIE R Noun Report Error! | ایک قسم کا انگر یزی کھانا جس میں کد و مخصوص عنصر ہو تا ہے ۔ |
| 1004 | PUMPKIN SEED R Noun Report Error! | تخم کد و۔ کد و کابیج شمالی امریکا کی ایک مچھلی ۔ |
| 1005 | PUMPKINIFICATION R Noun Report Error! | تمسخر آمیز تعریف وتحلیل ۔ |