| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 476 | PUFFER R Adjective Report Error! | پفر ۔ فقہ ماہی ۔ چھوٹی مچھلی ۔ یہ اپنے جسم سے دوگنا بڑی پھونک مار سکتی ہے ۔ ۳۰ سے ۴۰ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ |
| 477 | PUFFERY R Noun Report Error! | مُبالغہ آمیز سے زیادہ تعریف ۔ |
| 478 | PUFFIN R Noun Report Error! | بحری طوطا ۔ |
| 479 | PUFFIN R Adjective Report Error! | پفن ۔ سمندری طوطا ۔ بحری پرندہ ۔ اس کے رنگ شوخ اور چمکدار ہوتے ہیں ۔ طوطے جیسے چونچ ہوتی ہے ۔ شمالی اٹلانٹک میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 480 | PUFFIN CROSSING R Noun Report Error! | پیدل راہ گیروں کے سڑک پار کرنے کی جگہ جہاں ٹریفک کی بتی ، زیریں سُرخ شُعاع کے عمل سے اس وقت تک گاڑیوں کو روکے رکھتی ہے ۔ |