Sr. | English Words | Urdu Words |
1051 | PUNCHBALL R Noun Report Error! | ٹھونس کر پھلایا ہوا گدلا جِس پر مُکّے باز مُکّوں کی مشق کرتے ہیں ۔ گیند کا ایک کھیل جِس میں ربڑ کی گیند پر مُکّے یا سر سے ضرب لگائی جاتی ہے ۔ |
1052 | PUNCHBOWL R Noun Report Error! | پنچ تیار کرنے کا ظرف ۔ کِسی پہاڑی پر گہرا گول گڑھا ۔ |
1053 | PUNCHCARD R Noun Report Error! | علامتی زُبان کے مُطابق سوراخ کردہ کارڈ جِن کے ذریعے بُنیادی معلومات پر مطلوبہ کام کرنے والے کمپیوٹر کو ہدایات دی جاتی ہیں ۔ |
1054 | PUNCHED R Verb Report Error! | چھیدا ۔ |
1055 | PUNCHED CARD SYSTEM COMP R Adjective Report Error! | کارڈ جس میں ریکارڈ کی ہوئی معلومات ہوتی ہیں جسے برقیاتی محاسبوں یا حساب کاروں کے ذریعے اُن سوراخوں کی حالت کے مطابق جو کارڈ پر ہوتے ہیں دوبارہ حاصل کیا جاسکتا ہے ۔ |