| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 721 | PULMONARY ARTERY R Adjective Report Error! | پلمونری آرٹری ۔ پھیپھڑوں کو جانے والی خون کی نالی ۔ اس کے ذریعے آکسیجن سے محروم خون پھیپھڑوں کو ترسیل ہوتا ہے ۔ |
| 722 | PULMONARY ATRETIC R Noun Report Error! | سائس کی نالیوں کا پیدائشی بند ہونا یا ان میں رکاوٹ ہونا |
| 723 | PULMONARY CONCUSSINO R Noun Report Error! | پھیپھڑوں میں ہوا کا اچانک شدید دباﺅ بڑھنے سے پھیپھڑوں کا ہل جانا ، پھیپھڑوں کا کام کرنا چھوڑ دینا |
| 724 | PULMONARY CONSUMPTION R Noun Report Error! | سل سینہ ۔ سل ریوئی ۔ |
| 725 | PULMONARY DISEASE R Noun Report Error! | ششی مرض ۔ پھیپھڑے کی بیماری مرض ریوی ۔ |