| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 616 | RHYME R Verb Report Error! | قافیہ پیمائی کرنا ۔ نظم لکھنا ۔ |
| 617 | RHYME R
Report Error! | قافیہ ۔ |
| 618 | RHYME ROYAL R Noun Report Error! | شاہی بند ۔ پانچ ارکان کے سات مصرعوں کا بند ۔ جس میں پہلا اور تیسرا ۔ دوسرا ۔ چوتھا اور پانچواں اور چھٹا ۔ ساتواں مصرع اس میں ہم قافیہ ہوتا ہے ۔ |
| 619 | RHYME SCHEME R Noun Report Error! | نظم میں قافیوں کی ترتیب ۔ جس میں عموماً ہم قافیہ الفاظ کو حروف کے ذریعے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ |
| 620 | RHYME SCHEME R Noun Report Error! | نظم یا بند میں قافیہ کی ترتیب ۔ |