| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 151 | RHEOGRAPH R Noun Report Error! | رو پیما ۔ برقی رو یا آبی رو کے ناپنے کا ایک آلہ ۔ |
| 152 | RHEOLOGICAL R Adjective Report Error! | مائع اور نیم ٹھوس مادوں کے مائع حالت میں عمل اور کارگُزاری کے مطالعہ سے متعلق ۔ |
| 153 | RHEOLOGICALLY R Adverb Report Error! | سیّالتیات کے طور پر ۔ |
| 154 | RHEOLOGIST R Noun Report Error! | ماہر سیالتیات ۔ سیالیت مادہ کا جاننے والا ۔ |
| 155 | RHEOLOGY R Noun Report Error! | مائع اور نیم ٹھوس مادوں کا مائع حالت میں عمل اور کارگُزاری کا مطالعہ ۔ |