| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 251 | RHEUMATOLD ARTHRITIS R Noun Report Error! | تحجُر المفاصل ۔ جوڑوں کا پتھرانا ۔ ایک ایسی بڑھتی ہوئی بیماری جس میں جوڑ متورم اور درد انگیز ہو جاتے ہیں ۔ اور رگیں اور ریشے سُکڑ جاتے ہیں ۔ |
| 252 | RHEUMATOLDALLY R Adverb Report Error! | گٹھیے جیسے درد کے ساتھ ۔ جوڑوں کے درد کی علامات لیے ۔ |
| 253 | RHEUMATOLOGICAL R Adjective Report Error! | گٹھیا سے مُتعلق ۔ |
| 254 | RHEUMATOLOGIST R Noun Report Error! | ماہِر امراض مُفاصل ۔ |
| 255 | RHEUMATOLOGY R Noun Report Error! | جوڑوں کے امراض کے مطالعہ کا شعبہ ۔ |