| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 486 | RHODES SCHOLAR R Noun Report Error! | انگلستان کی آکسفورڈ یونیورسٹی کا وہ طالب علم جو سیسل کے جاری کردہ وظیفے میں سے کسی ایک پر دو یا تین سال تک تعلیم حاصل کرے ۔ |
| 487 | RHODES SCHOLARSHIP R Noun Report Error! | مُختلف تعلیمی وظائف میں سے کوئی جو اوکسفرڈ یونیورسٹی میں تعلیم پانے کے لیے ۔ |
| 488 | RHODES SCHOLOR R Noun Report Error! | آکسفورڈ کا وہ طالب علم جو کیسل روڈس کے قائم کئے ہوۓ وظیفوں میں سے وظیفہ پاتا ہے ۔ |
| 489 | RHODESIAN MAN R Noun Report Error! | رھوڈیشیائی آدمی ۔ قدیمی انسان کی ایک قسم ۔ |
| 490 | RHODESIAN RIDGEBACK R Noun Report Error! | رھوڈیشیائی کتا ۔ افریقہ کے بڑے شکاری پالتو کتوں کی نسلوں میں سے کوئی سا کتا ۔ جس کی پشت پر کھڑے بال ہوتے ہیں ۔ |