| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 481 | RHODE ISLAND BENT R Noun Report Error! | جزیرہ رھوڈ کی گھاس ۔ شمالی امریکا کے مشرقی علاقوں میں لان میں اُگائی جانے والی ایک مغربی گھاس ۔ |
| 482 | RHODE ISLAND RED R Noun Report Error! | جزیرہ رھوڈ کی سُرخ مرغی ۔ شمالی امریکا کی پالتو مرغیوں کی ایک نسل ۔ جن پر سرخی مائل بھورے اور ٹانگیں ہوتی ہیں ۔ |
| 483 | RHODE ISLAND WHITE R Noun Report Error! | جزیرہ رھوڈ کی سفید مرغی ۔ شمالی امریکا کی پالتو مرغیوں کی ایک نسل جن کے پر سفید اور ٹانگیں زرد ہوتی ہیں ۔ |
| 484 | RHODES GRASS R Noun Report Error! | رھوڈ گھاس ۔ طویل القامت افریقی گھاس ۔ کلورس گیانا ۔ جسے بطور چارا کاشت کیا جاتا ہے ۔ |
| 485 | RHODES ISLAND R Noun Report Error! | جزیرہ روڈس ۔ شمالی امریکا کی ایک سلطنت ۔ |