| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 516 | RIFT VALLEY R Noun Report Error! | قشر ارض کے نیچے بیٹھ جانے سے بننے والی سیدھی گہری گھاٹی ۔ درز ۔ درہ ۔ |
| 517 | RIFT VALLEY FEVER R Noun Report Error! | ریت مکھی کا بخار ، یہ بخار ہندوستان سیستان اور مصر وغیرہ میں ایک قسم کی چھوٹی مکھی کے کاٹنے سے لا حق ہوتا ہے |
| 518 | RIFT-VALLEY R Noun Report Error! | وادی جو زمین کے پھٹنے سے بنی ہو ۔ |
| 519 | RIFTED R Verb Report Error! | تعل گیا ۔ |
| 520 | RIFTLESS R Adjective Report Error! | بغیر درز یا شگاف کے ۔ بغیر کسی رخنے کے ۔ بغیر اختلاف کے ۔ |