Sr. | English Words | Urdu Words |
101 | RIBOFLAVINE R Noun Report Error! | وِٹامَن ب ۔ یہ مُختَلَف خامرات کا حِصَّہ ہوتا ہے جِن کا تَعلُّق خُلوی تَنَفُّس سے ہوتا ہے ۔ نَو عُمری میں نَشوونُما میں مَدَد دَیتا ہے |
102 | RIBON CARTRIDGE R Noun Report Error! | ربن کارٹریج ۔ ایک سٹوریج ۔ ایک ڈسپوز ایبل موڈیول جو ایک روشنائی بھرے کپڑے کے ربن یا کاربن کوٹڈ پلاسٹک فلم ربن پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
103 | RIBONUCIEC ACID R Noun Report Error! | نیُوکلیَک ایسَڈ کی ایک قِسَم ۔ اِسے مُختَصراً آر این اے بھی لِکھا جاتا ہے |
104 | RIBONUCLEASE
R Noun Report Error! | ایک خامرَہ جو رائیبو نیُوکلیَک ایسَڈ کی آب پاشیدگی کی عمَل انگَیزی کَرتا ہے |
105 | RIBONUCLEASE R Noun Report Error! | ایک انزائیم ۔ |