| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 116 | RIBS R Noun Report Error! | پسلیاں ہڈیوں کے بارہ جوڑے جو چھ دائیں سمت اور چھ بائیں جانب ہوتے ہیں ۔ |
| 117 | RIBS R
Report Error! | پسلیاں ۔ |
| 118 | RIBS R Noun Report Error! | پَسلیاں ۔ اضلاع ۔ ہَڈّیوں کے بارَہ جوڑے ۔ بالائی ۷ جوڑے اصلی پَسلیاں ہَیں جو اگلی طَرَف سٹَرنَم کے ساتھ مُلحِق ہوتی ہَیں اور باقی پانچ جوڑے کاذَب پَسلیاں ہَیں ۔ جِن میں سے پہلے تین جوڑے سٹَرنَم کے ساتھ جُڑے ہوتے ہَیں اور باقی دو آزاد ہوتے ہَیں |
| 119 | RIBS ABDOMEN R Noun Report Error! | پیٹ کی پسلیاں |
| 120 | RIBS BESDED R Noun Report Error! | منکے دار پسلیاں |