| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 126 | RICANIIDAE R Adjective Report Error! | رائی سانیڈا ۔ پتنگوں جیسے کھٹملوں کا خاندان ۔ ان کے انٹینا آنکھوں کے نیچے سے پھوٹنے ہیں ۔ پچھلے پاوں کا دوسرا حصہ پیٹ کی طرف ہوتا ہے اور ٹخنے کی بنیاد رکھتا ہے ۔ ۲۵۰ انواع ہیں فصلوں کے کیڑے ہیں ۔ |
| 127 | RICARDIAN R Noun, Adjective Report Error! | انگلستان کے رچرڈ نام کے تین بادشاہوں میں سے کسی کے عہد سے مُتعلق یعنی رچرڈ اوّل ۔ |
| 128 | RICARDIAN R Adjective Report Error! | سیاسی معاشیات کے عالم ڈیوڈ ریکاڑدو کا ۔ |
| 129 | RICARDIAN R Noun Report Error! | ریکارڈو کا پیرو ۔ ریکارڈو کے اصول کے حامی ۔ |
| 130 | RICARDIAN THEORY OF RENT R Adverb Report Error! | ری کارڈی ان کا نظریہ لگان ۔ |