Sr. | English Words | Urdu Words |
966 | RING LOCK R Noun Report Error! | قفل رمزی ۔ چکر کا تالا ۔ |
967 | RING MAIN R Noun Report Error! | بِجلی کی فراہمی کا دور جو بہت سے صارفوں کے ہاں سے ہوتا ہوا اصل منبع کی طرف لوٹتا ہے تاکہ بِجلی کے فیل ہونے کی صورت میں ہر صارف کو مُتبادل لائن حاصِل رہے ۔ |
968 | ring main R Phrase Report Error! | رنگ مین : وائرنگ کرنے کی رنگ نما ترتیب (جیسا کہ گھریلو وائرنگ میں میں ہوتی ہے )۔ |
969 | RING MASTER R Noun Report Error! | سرکس کے تماشے کا منتظم ۔ |
970 | RING MASTER R Noun Report Error! | سَرکَس کے تَماشے کا مُنتَظِم ، اِنچارج ۔ |