| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 676 | ROLL BOOK R Noun Report Error! | وہ رجسٹر جس میں ٹیچر اپنے شاگردوں کی حاضری یا کلاس ورک کا ریکارڈ رکھتا ہے ۔ |
| 677 | ROLL CALL R Noun Report Error! | حاضَری ۔ طُلبَہ کے نام پُکارے جانے کا عمَل ۔ يہ جاننے کے لِيے کے کون حاضَر ہے ۔ |
| 678 | ROLL FILM R Noun Report Error! | فِلم رول ۔ چھوٹے سے رول پَر لِپٹی ہُوئی فِلم کی لَمبی پَٹّی ۔ |
| 679 | ROLL LATTEN R
Report Error! | پھول جس کے دونوں طرف پالش ہو ۔ |
| 680 | ROLL MAN R Noun Report Error! | کِسی رولِنگ مِل ميں دھات يا لوہے کے کارخانے ميں مَشين کو چَلانے والا شَخص/ کاريگَر ۔ |