| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2006 | ROUND-UP R Noun Report Error! | بالائی محدب ۔ پوری جماعت کی گرفتاری ۔ |
| 2007 | ROUND-UP R Noun Report Error! | اشخاص یا اشیا کو التزام یا اہتمام کے ساتھ سمیٹنا یا گھیرنا ۔ خلاصہ ۔ تلخیص ۔ حقائق یا واقعات کی مُختصر روئیداد ۔ |
| 2008 | ROUND-WINGED R Adjective Report Error! | بعض قسم کے کیڑوں کے نام کے ساتھ آتا ہے ۔ |
| 2009 | ROUND-WORM R Noun Report Error! | کیچوا ۔ حیّہ ۔ گول شکل کا ایک طفیلی کیڑا ۔ |
| 2010 | ROUNDABOUT R Adjective Report Error! | ادھر ادھر سے ۔ متفرق ۔ جگہوں سے ۔ |