| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 491 | RODENT R Adjective Report Error! | روڈینٹ ۔ کترنے والا ۔ جوندہ ۔ قارض ۔ کترنے والے جانوروں کا کوئی رکن ۔ مثلا چوہا ۔ |
| 492 | RODENT OFFICER R Noun Report Error! | چوہوں کی وبا پر نظر رکھنے والا افسر ۔ |
| 493 | RODENT ULCER R Noun Report Error! | زخم اکال ۔ گوشت خورہ ۔ |
| 494 | RODENTIA R Adjective Report Error! | روڈینشیا ۔ چھوٹے فقاریہ ۔ حبلی ممالیہ ۔ ان کے اگلے دانت کترنے والے ہوتے ہیں ۔ جن کا ایک جوڑا اوپر والے جبڑے اور ایک جوڑا نیچے والے جبڑے میں ہوتا ہے ۔ یہ ہمیشہ نشوونما پاتے رہتے ہیں ۔ مثلا گلہری ۔ چوہا وغیرہ ۔ |
| 495 | RODENTIAL R Adjective Report Error! | کترنے والا ۔ کترنے والے جانوروں کا یا ان سے متعلق ۔ |