| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1246 | ROPINESS R Noun Report Error! | کِسی بھی چيز کی رَسّے جيسی ہونے کی کيفِيَت ۔ |
| 1247 | ROPING R Noun Report Error! | رسّوں کا جال ۔ رسّوں کی ترتیب ۔ |
| 1248 | ROPY R Adjective Report Error! | گھٹیا ۔ کم معیار ۔ جِس میں خمیر کے عمل سے چپک پیدا ہو جاۓ یا تار اُٹھنے لگیں ۔ |
| 1249 | ROPY R Adjective Report Error! | جس پر لیسدار تہہ جم گئی ہو ۔ |
| 1250 | ROPY R Adjective Report Error! | جِس ميں تار يا دھاگے اُٹھ رَہے ہوں ۔ گاڑھا ۔ تار دار ۔ |