| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 696 | ROLL-NECK R Noun, Adjective Report Error! | اُونچا لوٹ کالر ۔ لوٹے ہوۓ کالر یا گریبان کا سوئيٹر ۔ لوٹے ہوۓ کارلر کا ۔ |
| 697 | ROLL-ON R Noun Report Error! | عورتوں کا ایک لباس ۔ ربر یا الاسٹک کی پیٹی ۔ |
| 698 | ROLL-ON R Adjective Report Error! | جو ایک خاص ظرف سے چھڑکا جاۓ ۔ جِس کے مُنہ کے قریب گولی گھومتی ہے ۔ |
| 699 | ROLL-ON ROLL-OFF R Adjective Report Error! | جِس کے تحت گاڑیاں مُسافروں سمیت سیدھی جہاز پر سوار ہو جائیں اور منزل پر پہنچ کر اُتر جائیں ۔ |
| 700 | ROLL-OUT R Noun Report Error! | نئے ہوائی یا خلائی جہاز کا تیار ہو کر پہلی بار سامنے لایا جانا ۔ |