| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 866 | SCHEDULED FLIGHT R Noun Report Error! | بندھے ہوئے اوقات کے مطابق پرواز ۔ |
| 867 | SCHEDULER R Noun Report Error! | شیڈولر ۔ آپریٹنگ سسٹم کا پروسیس جو ٹاسکس پروگرامز کی شروعات اور اختتام کرتا ہے ایک دوسرے کے مدمقابل چلنے والے پروسیسرز کا انتظام و الغرام اور سٹم ریسورسز ایلوکیٹ کرتا ہے ۔ |
| 868 | SCHEDULES OF REINFORCEMENT R Adjective Report Error! | وہ شیڈول جو کسی شخص کے کسی محرک یا مہیج پر پیش کرنے کے وقت کو ظاہر کرے ۔ |
| 869 | SCHEDULING R Adjective Report Error! | سکول میں تقسیم اوقات کار ۔ |
| 870 | SCHEDULING ALGORITHM R Noun Report Error! | شیدولنگ الگورتھم ۔ ایک الگورتھم جو کسی آپریٹنگ سسٹم یا ایپلیکیشن میں ایونٹس کے تسلسل کی مناسب اوقات پر مسلط ہوتا ہے ۔ |