| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2371 | SCREEN EDUCATION R Adjective Report Error! | فلم و ٹی وی کے عمل و پیداوار کا مطالعہ ۔ |
| 2372 | SCREEN FONT R Noun Report Error! | سکرین فانٹ ۔ ایک ٹائپ فیس جو کمپیوٹر مانیٹر سکرین پر ڈسپلے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے ۔ |
| 2373 | SCREEN MEMORY R Noun Report Error! | بچپن کی واقعی یا خیالی یاد جس میں واقعات کی صورت بدل یا بگڑ جاتی ہے ۔ |
| 2374 | SCREEN NAME R Noun Report Error! | سکرین نیم ۔ ایک نام جس کے تحت امریکہ آن لائن کے صارف کی پہچان کی جاتی ہے ۔ |
| 2375 | SCREEN PASS R Noun Report Error! | (فُٹبال) جُل پاس ۔ ايک کھِلاڑی کا دُوسرے ساتھی کھِلاڑی کو پاس ۔ |