| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1161 | SCHOOL ASSESSMENT R Adjective Report Error! | سکول اساتذہ کی طرف سے اپنے ہی طلبہ کا تخمینہ ۔ |
| 1162 | SCHOOL AUDIT R Adjective Report Error! | سکول کے ریکارڈ اور حساب داری کی جانچ ۔ |
| 1163 | SCHOOL BASED EXAMINATIONS R Adjective Report Error! | سکول کے داخلی امتحانات ۔ |
| 1164 | SCHOOL BOARD R Noun Report Error! | مقامی محکمہ تعلیم ۔ محکمہ تعلیم کا بڑا دفتر ۔ وہ دفتر جہاں تعلیمی معیار کی جانچ پڑتال کی جاتی ہے ۔ |
| 1165 | SCHOOL BOARD R Noun Report Error! | اسکُول بورڈ ۔ شہَرِيوں کی تَعليم کا نِگران مُقامی بورڈ ۔ |