| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1171 | SCHOOL BROADCASTING R Adjective Report Error! | ریڈیو ٹی وی کی وہ نشریات جو خاص طور پر سکول کے بچوں کے لیے ہوں ۔ |
| 1172 | SCHOOL BUS R Noun Report Error! | سکُول گاڑی ۔ سکُول بَس ۔ طالِب عِلموں کی آمَد و رَفت کا ذَريعہ ۔ |
| 1173 | SCHOOL COLOURSE R Adverb Report Error! | سکول کی یونیفارم اور بیج وغیرہ ۔ |
| 1174 | SCHOOL COUNSELLING R Adjective Report Error! | سکول کی طرف سے مہیا کی جانے والی رہنمائی و مشاورت کی خدمات ۔ |
| 1175 | SCHOOL CRAFT R Noun Report Error! | تعلیم ۔ علم جو اسکول میں سکھایا جاتا ہے ۔ |