Sr. | English Words | Urdu Words |
881 | SCHEMATIC R Noun, Adjective Report Error! | کسی منصوبے یا خاکے سے متعلق ۔ اشیا کو علامت وغیرہ کے طور پر ظاہر کرنے والا ۔ علامتی ۔ مجازی ۔ ترسیم یا علامات پر مبنی خاکہ خصوصاً برقی دور کا ۔ |
882 | SCHEMATIC R Noun Report Error! | سکیمیٹک ۔ ایک ڈایا گرام جو سرکٹ کے اجزاء اور ان کے مابین کنکشنز کو لائس اور معیاری علامات کے ذریعے ظاہر کرتی ہے جو متعدد الیکٹرونک اجزاء کی نمائندگی کرتے ہیں ۔ |
883 | SCHEMATIC EYE R Noun Report Error! | آنکھ کا نقشہ |
884 | SCHEMATICALLY R Adverb Report Error! | تَصَوُرانَہ ۔ قَياسانَہ ۔ |
885 | SCHEMATISM R Noun Report Error! | کِسی چيز کی مَخصُوص شَکَل يا فِطرَت ۔ کوئی تَصَّوُراتی خاکَہ ۔ |