| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 741 | SPECIAL AREA R Noun Report Error! | کوئی ضلع یا علاقہ جس کے لیے قانوناً خاص معاشی مراعات رکھی جائیں ۔ |
| 742 | SPECIAL ASSESSMENT BOND R Noun Report Error! | خاص تشخیصی بانڈ ۔ |
| 743 | SPECIAL BOILING POINT SPIRITS R
Report Error! | خصوصی نقطہ ابال رکھنے والی سپرٹیں ۔ صاف شدہ محلل جو مخصوص اور منتخب نقطہ ابال رکھتے ہیں اور گیسولین کی فریکشن ڈسٹی لیشن (جزوی تقطیر وکشید سے حاصل کیے جاتے ہیں ) مثلاً ۶۲ سے ۸۲ سینٹی گریڈ تک نقطہ ابال رکھنے والے محلل ۔ |
| 744 | SPECIAL BRANCH R Noun Report Error! | سیاسی تحفظ سے تعلق رکھنے والی پولیس ۔ |
| 745 | SPECIAL CASE R
Report Error! | مقدمہ خاص ۔ |