Sr. | English Words | Urdu Words |
1356 | SPENGLARIAN R Adjective Report Error! | اسپنگلر کے نظریات کو ماننے والا |
1357 | SPENOETHMOID R Noun Report Error! | وتدی غربالی ، قاعدہ دماغ کی جالی دار ہڈی |
1358 | SPENSERIAN SONNET R Noun Report Error! | اِن میں تین چو مِصرعے ھوتے ہیں اور پھر آخر میں دو مِصعے ھوتے ہیں |
1359 | SPENSERIAN STANZA R Noun Report Error! | سولھویں صدی کے انگریزی شاعر اسپنسر کی نظم میں استعمال ہونے والا بند ۔ آٹھ پنج رکنی مصرعوں کے ساتھ ایک شش رکنی مصرع ۔ |
1360 | SPENT R Adjective Report Error! | خرچ کیا ہوا ۔ صرف شدہ ۔ تھکا ہوا ۔ تھکا ماندہ ۔ |