| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3591 | SPRING WATER R Noun Report Error! | چشمے کا پانی ۔ بارش یا دریا کے پانی سے الگ ۔ |
| 3592 | SPRING WELL R
Report Error! | چشمہ ۔ کنواں ۔ سرچشمہ ۔ |
| 3593 | SPRING WOOD R
Report Error! | بہار میں اگنے والا جنگل یاجھاڑی ۔ چھوٹے ۔ درختوں یا جھاڑیوں کا جنگل ۔ وہ حلقہ یا لکڑی کی تہ جو درخت میں ہرسال پیداہوتی ہے ۔ |
| 3594 | SPRING WORT R Noun Report Error! | جادو بوٹی ، مردم گیاہ |
| 3595 | SPRING-CLEAN R Noun, Verb Report Error! | موسم بہار میں گھر کی صفائی ۔ یا صفائی کرنا ۔ |