| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1841 | SPIDER MONKEY R Adjective Report Error! | سپائیڈر منکی ۔ مکڑی بندر ۔ چپٹی ناک والا بندر ۔ جنوبی امریکہ کے اس بندر کا جسم دبلا پتلا تقریبا ۶۰ سینٹی میٹر لمبا اور دم مزید ۹۰ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ |
| 1842 | SPIDER PHAETON R Noun Report Error! | مَکڑا گاڑی |
| 1843 | SPIDER PLANT R Noun Report Error! | سوسن کے خاندان سے تعلق رکھنے والا پودا ۔ جس کے پتّے لمبے اور پتلے ہوتے ہیں ۔ |
| 1844 | SPIDER REST R Noun Report Error! | بلیرڈ کے ڈنڈے کا سہارا ۔ |
| 1845 | SPIDER SHANKS R Noun Report Error! | پتلی اور لمبی ٹانگوں والا شخص ۔ |