Sr. | English Words | Urdu Words |
1696 | SPHINGINE R
Report Error! | ابوا لہول سے مشابہ ۔ |
1697 | SPHINGO MYELINASE R Noun Report Error! | ایک اہم انزائیم ۔ |
1698 | SPHINGOMYELINS R
Report Error! | سیفنگومائیلنز ۔ فاسفیٹائیڈ جو دماغ میں بنتا ۔ ایک اہم اینزائم ۔ |
1699 | SPHINX R Noun, Name, Geology, Historical Report Error! | مصر کے آثار قدیمہ میں ابوالہول بہت مشہور ہے۔ یہ غزہ کے علاقے میں ہے۔ اس کی لمبائی 189فٹ اور اونچائی 65فٹ کے قریب ہے۔ دور سے دیکھیں تو پہاڑ سا نظر آتا ہے۔ یہ مجسمہ تقریباَ َ تین ہزار سال قبل مسیح ایک بڑی چٹان کو تراش کر بنایا گیا تھا۔ اس کے پنجے اور دھڑ شیر کے ہیں اور سر انسان کا۔ سورج دیوتا کی حیثیت سے اس کی پوجا بھی کی جاتی تھی۔ |
1700 | SPHINX R Noun Report Error! | میمون ۔ نَر سِنگھ ۔ ایک قیاسی جانور جس کا سر اِنسان مینڈھا اور دھڑ شیر کا ھوتا ھے |