| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 716 | TRILATERALLY R Adverb Report Error! | تِکونے طریقے سے ۔ |
| 717 | TRILBY R Noun Report Error! | نَرم قِسم کے نَمدے سے بَنا ہُوا مَردانہ ہیٹ جِس کا دَندانے دار چَندوا ہوتا ہے ۔ |
| 718 | TRILENE R
Report Error! | ٹرائی لین ۔ ٹرائی کلور ایتھائلین اسے بے حسی آور مادے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 719 | TRILINEAR R Adjective Report Error! | سَہ خَطَہ ۔ سَہ خَطی ۔ تین لَکیروں والا ۔ تین سَطروں کا ۔ |
| 720 | TRILINGUAL R Adjective Report Error! | سَہ زُبانَہ ۔ سَہ لِسانی ۔ تین زُبانوں پَر مُشتَمِل ۔ تین زُبانوں سے مُتعَلّق ۔ |