| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 756 | TRIM SHIPG R Adjective Report Error! | توازن درست کرنا کسی سواری جیسے ہوائی جہاز کا تاکہ ہوائی جہاز افقی پرواز میں رہے ۔ |
| 757 | TRIM SIZE R Noun Report Error! | تَراش جِسامَت ۔ فالتو حِصّے علیحدہ کَرنے کے بعد کِسی چیز کی اصَل ابعاد ۔ |
| 758 | trim the wick R Phrase Report Error! | بتی کتر دو |
| 759 | TRIMARAN R Noun Report Error! | تختوں کو جوڑ کر بنائی ہوئی تین متوازی خانوں یا عرشوں والی ناو ۔ کشتی ۔ |
| 760 | TRIMELLITIC R Adjective Report Error! | (کیمیا) ایک قسم کا ایسڈ ۔ |