| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 941 | TRIPLE THREAT R Noun Report Error! | ایک ہی شُعبے میں تین مَہارتیں رَکھنے والا ۔ {فُٹ بال} بیک کھِلاڑی جو بھاگ سَکتا ہے ، گیند کو ٹھوکَر لگا سَکتا ہے ۔ |
| 942 | TRIPLE TIME R Noun Report Error! | (موسیقی) تہری تال۔ |
| 943 | TRIPLE TIME R Noun Report Error! | تین ماتراوں کی تال ۔ والٹنر کی مخصوص تال ۔ |
| 944 | TRIPLE TREE R Noun Report Error! | دار؛ پھانسی کا چوکھٹا۔
|
| 945 | TRIPLE-NERVED R Adjective Report Error! | سَہ عصبَہ ۔ سَہ رَگہ ۔ ایسے پَتّے کا جِس کی دو رَگیں دونوں طَرَف آمنے سامنے اور ایک رَگ دَرمیان میں آخری کِنارے کے قَریب ہو ۔ |