| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1141 | TRITON B R
Report Error! | ٹرائی ٹون بی ۔ بینز آئل ٹرائی میتھائل امونیم ہائیڈرو آکسائیڈ (میتھانول میں ۴۰ فیصد محلول ) کا تجارتی نام ہے ۔ عمل انگیز کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
| 1142 | TRITONE R Noun Report Error! | {موسیقی} سَہ سُرا اُلاب ۔ تین سُرا بُعد ۔ تین پُورے سُروں پَر مُشتَمِل وَقفَہ ۔ |
| 1143 | TRITTING R Noun Report Error! | دلکی چال ۔ |
| 1144 | TRITURABLE R Adjective Report Error! | جو باریک پیسا جا سَکے ۔ سَفُوف پَذیر ۔ |
| 1145 | TRITURATE R Verb Report Error! | باریک کرنا ۔ |